معمول ترکیبی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (شاعری) دو لفظوں کو مرکب کرکے کسی لفظ مفرد کے ساتھ قافیہ بنائیں، چاہے اس میں نصف دریف ہو اور نصف قافیہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (شاعری) دو لفظوں کو مرکب کرکے کسی لفظ مفرد کے ساتھ قافیہ بنائیں، چاہے اس میں نصف دریف ہو اور نصف قافیہ۔